alhudalogo

Allahumma Inni Asaluka Bianna Laka...

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِاَنَّ لَکَ الْحَمْدُ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ یَا ذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ
اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کیونکہ یقیناً تمام تعریف تیرے ہی لئے ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تو بڑا احسان کرنے والا ہے، تو ہی آسمانوں اور زمین کو بغیر سابقہ نمونے کے بنانے والا ہے، اے جلال و اکرام والے! اے زندہ اور قائم رہنے والے!۔
O Allah, indeed I ask You because for You is all praise, there is no deity except You, the Benefactor, the Originator of the Heavens and the earth. O Possessor of might and honor, O Ever-living, O Sustainer of all.